115

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت میں کاٹنگ کی اچھی کارکردگی شامل ہے_

  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت میں  کاٹنگ کی اچھی کارکردگی شامل ہے_
جمعرات کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر  پاکستان سپر لیگ 2020 میں پانچ وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا انتخاب کیا۔ آج کی رات کا کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 وکٹوں سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل کے اوپر چلے گیا_  اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھاری ٹارگٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پورا کر کے 5 وکٹوں سے جیت لیا_ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیت میں کاٹنگ کا مین کردار رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں