کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔ 144

کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم سپرسٹار کی ایک جھلک کے ذریعے کورونا سے بچاو کے حوالے سے آگاہی دی ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے ساتھ موجود دو لوگوں کو فاصلہ رکھنے کا کہہ ر ہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں