گلگت بلتستان میں مزید کنفرم 4 کیسز 129

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید کنفرم 4 کیسز

گلگت بلتستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 210 ہوگئی ہے_ سندھ میں 881، کے پی میں 372، بلوچستان 192، اسلام اباد 78، ازادکسمیر مین 14 کیسز رجسٹر ہوے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں