ضلح غذر مکمل بند 135

ضلح غذر مکمل بند. غذر کے داخلی اور خارجی راستوں کو مزید 2 ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا-

گلگت بلتستان ٹوڈے. تازہ ترین اطلاع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے ضلح غذر کو مکمل سیل کردیا. غذر کے داخلی اور خارجی راستوں کو مزید 2 ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا- ہے. ہم اہلیان غذر ڈی سی صاھب، ایس پی صاھب، میڈیکل اسٹاف، اور پولیس کے تمام جوانوں کو خراج تحسن پیش کرتے ہیں- اور شکریہ ادا کرتے ہیں.

ضلح غذر مکمل بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں