کرونا وائرس 147

گلگت بلتستان میں مکمل لاک ڈاون. کرونا کے مزید 2 کیس سامنے اگئے-

گلگت بلتستان ٹوڈے. گلگت بلتستان میں مکمل لاک ڈاون جاری ہے. تازہ ترین اطلاع کے مطابق کرونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے اگئے ہیں.تمام اضلاع میں دوکانیں مکمل بند ہیں. بیض مقامات پر میڈیکل سٹورز جزوی طور پر کھلے رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں