گلگت بلتستان لاک ڈاون 130

ٌلاک ڈاون میں نرمی کا اعلان- آج سے ہفتے میں 4 دن کاروبار کھل جائنگیں-

ٌلاک ڈاون میں نرمی کا اعلان- آج سے ہفتے میں 4 دن کاروبار کھل جائنگیں-

لاک ڈاون میں نرمی

گلگت بلتستان ٹوڈے- حکومت گلگت بلتستان نے لاک ڈاون میں کمی کا اعلان کردیا ہے. جس کے مطابق گلگت بلتستان میں پھل، سبزی، دودھ کی دوکانیں، بیکری، میڈیکل سٹورز اور دیگر ضرورت روزمرہ کی اشیاء کی دوکانیں ہفتے میں 4 دن کھلے رہنگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں