DG ISPR 165

کرونا وائرس کے لئے آنے والے 15 دن اہم. عبادات گھروں میں ادا کی جائے. پاک فوج

گلگت بلتستان ٹوڈے. پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے. کہ ملک میں آنے والے 15 دن کرونا وائرس کے لئے نہایت ہی اہم ہیں. اس لئے عوام آنے والے 15 دنوں میں آپنی عبادات گھروں میں ہی ادا کریں. بغیر کسی ضروری کام کے گھروں سے باہر نہ نکلے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں