کپتان اظہر 138

کپتان اظہر کی bat & Shirt آن لائن نیلامی کی پشکش-

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی

کراچی: (گلگت بلتستان ٹوڈے۔ 9 مئی 2020) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کروونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے رقم جمع کرنے کے اپنا قمیض جو اس نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہندوستان پر جیتنے کے دوران پہنی تھی۔ اورbat آن لائن نیلامی کے ذریعے بیٹ اور قمیض دونوں ۔فروخت کے لئے رکھ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں