157 شیئر کریں گلگت بلتستان میں کل رات سے پھر پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع_ Admin فروری 28, 2020March 26, 2020 0 تبصرے گلگت بلتستان میں کل رات سے پھر پہاڑوں پر برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے- ماہر موسمیات کے ماطابق پہاڑوں پر برف باری اور بارش کا یہ سلسلہ 29 تاریخ تک جاری رہے گا